• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اپوزیشن کامیاب مذاکرات پر اوورسیز پاکستانی کا خیرمقدم

پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانی عابد مغل نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی اور معیشت کی بہتری کےلئے ملک میں امن امان انتہائی ضروری ہے میں سمجھتا ہوں میاں نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپوزیشن کے ساتھ اچھے تعلقات کےلئے بڑی فراغ دلی کا مظاہرہ کیا کیونکہ ملک کو اس وقت دھشت گردی ، ملکی معیشت کی بہتری اور تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان اس مسئلہ پر ہم اہنگی وقت کی اہم تریں ضرورت ہے سیاسی اختلافات جمہوریت کا حسن ہوتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید