• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ صبور تابش کی بجائے عمران ہاشمی کیساتھ کیوں کام کرنا چاہتی ہیں؟ ”ہنسنا منع ہے‘‘ دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) نامور اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ اگر تابش ہاشمی اور عمران ہاشمی میں سے کسی ایک کے ساتھ کام کرنا پڑے تو میں عمران ہاشمی کا انتخاب کروں گی۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ملک بھر سے سے مزید