• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے قائد آباد میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم  کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 6 سال کی بچی پر تشدد بھی کیا، بچی کو مردہ سمجھ کر بوری میں ڈال کر نالے میں پھینک دیا تھا۔

پولیس کے مطابق بچی کو بے ہوشی کی حالت میں نالے سے نکالا گیا تھا، ملزم بچی کا پڑوسی ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید