• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سرگودھا میں ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ دریائے جہلم پُل کے قریب پیش آیا، موٹر سائیکل سلپ ہو کر گر گئی تھی جس کے باعث ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مرنے والے افراد مٹھہ ٹوانہ خوشاب کے رہائشی تھے۔

قومی خبریں سے مزید