• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

21 اور 22 جولائی تاریخ کے گرم ترین دن ریکارڈ

لندن(این این آئی )رواں برس جولائی کے 2 روز مسلسل تاریخ کے گرم ترین دن ریکارڈ کئے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین مانیٹرنگ ایجنسی کے اعداد و شمار میں کہاگیاکہ رواں برس21اور 22 جولائی تاریخ کے گرم ترین دن ریکارڈ کئے گئے۔دنیا بھر میں گرمی کی لہر بحیرہ روم، روس اور کینیڈا کے کچھ حصوں میں لگنے والی آگ نے عالمی سطح پر ہوا کا اوسط درجہ حرارت کو 22 جولائی (پیر) کو 17.15 ڈگری سیلسیس (62.87 ڈگری فارن ہائیٹ) تک پہنچا دیا۔

یورپ سے سے مزید