• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اوسلو پہنچ گئی

فوٹو اسکرین گریب
فوٹو اسکرین گریب

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئی۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل اپنا پہلا میچ ناروے کے استور کلب کے خلاف کھیلے گی۔

یاد رہے کہ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 2023ء میں رنر اپ رہی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید