• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیروت پر اسرائیلی بمباری، حزب اللہ کمانڈر محفوظ رہے

بیروت(اے ایف پی) اسرائیل نے بیروت کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے گڑھ پر بمباری کردی، اسرائیلی فوج کے مطابق انہوں نے حزب اللہ کمانڈر کو نشانہ بنایا تاہم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ان کے کمانڈر حملے میں محفوظ رہے ہیں،امریکا نے فواد شکر کے سر کی قیمت 50لاکھ ڈالر مقرر کررکھی ہے ، حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ حملے میں ان کے سینئر کمانڈر فواد شکر محفوظ رہے ہیں تاہم فرانسیسی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ ان رپورٹس کی تصدیق نہیں کرسکے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید