• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی میں ملوث دو تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا گیا

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

دہشت گردی میں ملوث دو تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت داخلہ نے دونوں تنظیموں کو کالعدم قرار دینے کی منظوری دی۔ دونوں جماعتوں کو نیکٹا نے کالعدم جماعتوں کی فہرست میں ڈال دیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں جماعتوں کو دو سال تک نگرانی کے بعد کالعدم قرار دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید