چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ سبز انقلاب کی ضرورت بڑھ رہی ہے۔
محمد زبیرموتی والا نے مائی کراچی نمائش پر ٹیک سیمینار سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کراچی کا آلودہ پانی سمندر میں ڈالاجا رہا ہے۔
محمد زبیر موتی والا کا کہنا ہے کہ کراچی کا آلودہ پانی سمندر میں ڈالنا جرم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صحت مندماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔