• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نہروں میں شگاف

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نہروں میں شگاف پڑگئے ہیں۔

ٹنڈو آدم کی روہڑی کینال میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا، علاقہ مکین نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ 

خیرپور میں 3 مقامات پر نہروں میں شگاف پڑنے سے فصلیں شدید متاثر ہیں۔

بارش کے باعث شگاف پُر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید