کوئٹہ میں ریڈ زون جانے والے راستوں سے کنٹینرز اور خاردار تاریں ہٹا دی گئیں۔
ریڈ زون سے رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد ٹریفک بحال ہو گئی۔
ریڈ زون جانے والے راستوں کو ضلعی انتظامیہ نے کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا تھا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں کودرہ پیزو کے قریب ایجوکیشن آفیسر کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
کراچی میں دسمبر سے اب تک شہر بھر سے 43 بے گھر افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
اس موقع پر درگاہ کے گدی نشین سید بلال چشتی نے دعا کرائی اور دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
تمام افراد کو ایڈوانس ہوٹل بکنگ، اخراجات کی رقم نہ ہونے اور دیگر وجوہات پر آف لوڈ کیا گیا۔
ٹائیگر کی آنکھوں کے علاج کے لیے پاکستان میں ٹیکنالوجی ہی موجود نہیں: ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ وائلڈ لائف
متاثرہ بچی کی والدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انکی بچی کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے قومی مسائل پر حکومت سے تعاون کا اعلان کردیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت سے کسی مرحلے پر بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی۔
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے تین مقدمات کی سماعت ہوئی۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیشگی شرائط کے ساتھ ملاقات نہیں کرائی جاسکتی ہے۔
گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں کئی روز سے بند ہیں۔
محسن نقوی صاحب مذاکراتی ٹیبل پر بڑی لچک دکھاتے ہیں، رہنما تحریک انصاف
انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے سی ٹی ڈی اہلکار علی رضا کی 3 جنوری کو رپورٹ لکھی تھی۔
محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے گھگھر پھاٹک کے قریب گاڑی سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔
چیئرمین پشتون خوا میپ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک چلانے کا واحد حل آئین لاگو کرنا ہے۔
بلاول بھٹو نے سبکدوش امریکی سفیر کی خدمات کو سراہا اور پاک امریکا تعلقات میں مزید فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔