ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ ملک میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل تھی، ہے اور حاصل رہے گی۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سعد حسین رضوی نے کہا کہ آئین اور قانون کی پاسداری کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں۔