• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری---- فائل فوٹو
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری---- فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ بانیانِ پاکستان کی محنت اور لازوال قربانیوں سے یہ وطن حاصل کیا، وطن پر جانیں نچھاور کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یہ بھی کہا ہے کہ ارشد ندیم فخرِ پاکستان ہیں۔

قومی خبریں سے مزید