• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو کیس رپورٹ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال میں رواں سال کا پہلا کانگو کیس رپورٹ ہوگیا۔ 

ذرائع نے بتایا کہ کل مریض کو بخار اور ڈائریا کے سبب اسپتال لایا گیا تھا۔ مریض کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ 32 سالہ اس متاثرہ مریض کو تشویشناک حالت میں اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔

صحت سے مزید