• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومت اور اپوزیشن متحد ہوگئی


حکومت اور اپوزیشن مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متحد ہوگئی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا کہ مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر قومی اسمبلی کی قانون و انصاف کمیٹی کی میٹنگ میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان متحد ہیں۔

علی محمد خان نے کہا کہ کمیٹی کے اراکین نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ حکومت مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم کروانے کے لیے ریفرنس دائر کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید