کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 4 سے دن دہاڑے موٹر سائیکل چوری کر لی گئی ہے۔
گلشن اقبال بلاک 4 سے دن دہاڑے موٹر سائیکل چوری کی واردات رونما ہوئی ہے۔
متاثرہ شہری نے مبینہ ٹاؤن تھانے میں رپورٹ درج کروادی ہے۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں چہرہ واضح نظر آنے کے باوجود چور اب تک پولیس کے ہتھے نہ چڑھ سکا۔