• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لیاقت آباد تھانے میں خواتین کے سامنے نامناسب رویہ، اے ایس آئی معطل

کراچی کے لیاقت آباد تھانے میں خاتون کے سامنے نامناسب رویے کا مظاہرہ کرنے والے اے ایس آئی کو معطل کردیا گیا ہے۔

اے ایس آئی تھانے میں آئی خواتین کے سامنے شرٹ تبدیل کرتا پایا گیا، جس کے باعث خواتین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو میں سب ریکارڈ ہوگیا، دفتر میں نامناسب لباس میں ہونے پر اے ایس آئی کو معطل کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید