• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت: ممنوعہ جڑی بوٹیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

فوٹو فائل
فوٹو فائل

گلگت میں ممنوعہ جڑی بوٹیوں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چکرکوٹ میں فاریسٹ گارڈ نے ممنوعہ جڑی بوٹی اسمگل کی کوشش ناکام  بنائی۔ ممنوعہ جڑی بوٹی ایک پرائیویٹ کار سے سرکاری گاڑی میں منتقل ہو رہی تھی۔

چھاپے کے وقت سرکاری گاڑی جڑی بوٹیوں کی متعدد بوریاں لے کر فرار ہوگئی۔ ایک پرائیویٹ کار بھی جڑی بوٹی کی چار بوریاں چھوڑ کر فرار ہوگئی، گارڈ نے ایک ملزم کو پکڑ لیا۔

قومی خبریں سے مزید