• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کی وزارت داخلہ اور دفاع نے پاکستان کے سرحد پار خطرات سے متعلقہ الزامات کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کے سرحد پار خطرات سے متعلق الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان افغان سر زمین پر موجود سرحد پار خطرات کے ثبوت دے دیے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی افغان سرزمین پر ہوتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید