• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے

فائل فوٹو بشکریہ کرک انفو
فائل فوٹو بشکریہ کرک انفو

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے۔

سری لنکا کرکٹ کے مطابق ڈی ایس ڈی سلوا نے 12 ٹیسٹ اور 41 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی۔ وہ 1982 میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی سری لنکا ٹیم کے رکن تھے۔

ڈی ایس ڈی سلوا 2009 سے 2011 تک سری لنکا کرکٹ کے عبوری ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین  بھی رہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید