• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل دہشتگردی کا حل انٹر نیٹ بند کرنا نہیں: خالد مسعود سندھو

خالد مسعود سندھو---فائل فوٹو
خالد مسعود سندھو---فائل فوٹو 

مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت اسکاؤٹ آڈیٹوریم میں ڈیجیٹل آزادی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

کنونشن میں صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو نے شرکت کی۔

اس موقع پر خالد مسعود سندھو نے کہا کہ ڈیجیٹل دہشت گردی کا حل انٹرنیٹ بند کرنا نہیں، آئین اور قانون کی حکمرانی ہوگی تو پاکستان آگے بڑھے گا۔

صدر مرکزی مسلم لیگ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو نظریاتی محاذ کا محافظ بنائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید