• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی

ــــ فائل فوٹو
ــــ فائل فوٹو

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

کمپنی کے حکّام کے مطابق ایم ڈی عمران منیار کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

کمپنی کے حکّام نے یہ بھی بتایا ہے کہ نئے ایم ڈی کی تقرری کا عمل جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید