• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ، ٹیموں کے پریکٹس سیشن

چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے فیصل آباد کے بوہڑاں والی گراؤنڈ اور اقبال اسٹیڈیم میں ٹیموں کے پریکٹس سیشن تیسرے روز بھی جاری رہے۔ 

اس موقع پر پاکستان ٹیم کے اسٹار بیٹرز سعود شکیل، سابق کپتان سرفراز احمد، آصف علی، فہیم اشرف اور دیگر کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک ہوئے۔ 

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد سمیت دیگر کئی کھلاڑی پریکٹس سیشن میں مصروف نظر آئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید