• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو روز قبل اغوا ہونیوالا 2 سالہ بچہ بازیاب ،اغوا کار خاتون گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز پولیس لائنز ملتان میں افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس تھانہ کینٹ نے دو روز قبل صدر بازار کینٹ سے اغوا ہونے والے 2 سالہ عبداللہ کو بازیاب کرواکر اغوا کار خاتون کو گرفتار کرلیا ۔
ملتان سے مزید