• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

اٹلی کے یانک سنر نے فائنل میں امریکا کے ٹیلر فرٹز کو شکست دی۔

یانک سنر کی کامیابی کا اسکور چھ تین، چھ چار اور سات پانچ رہا۔ فائنل دو گھنٹے 15 منٹ جاری رہا۔

یانک سنر کا یہ کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔

یاد رہے کہ یانک سنر نے رواں برس آسٹریلین اوپن میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔

یو ایس اوپن ویمن ٹائٹل کی فاتح ارینا سبالانکا نے بھی رواں برس آسٹریلین اوپن میں کامیابی حاصل کی۔

ارینا سبالانکا نے بھی رواں برس دو گرینڈ سلام ٹائٹل جیتے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید