• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے کم ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 23 ہزار 251 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کی کمی کے بعد 2 ہزار 490 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید