• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کار کی ٹکر سے ٹرک الٹ گیا، 1 شخص جاں بحق، 11 زخمی

ایکس ویڈیو گریب
ایکس ویڈیو گریب

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

اسپتال حکام کے مطابق ٹرک الٹنے کے حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتار لگژری کار کی ٹرک کو ٹکر کے باعث پیش آیا۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں ٹرک کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید