• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں بارش، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد میں خراب موسم اور بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔

اسلام آباد کی 3 غیر ملکی پروازوں کو لاہور میں لینڈ کروایا گیا ہے جبکہ 20 پروازوں کو تاخیر کا سامنا ہے۔ 

اسلام آباد سے جدہ، گلگت، اسکردو کی پروازوں کی روانگی میں بھی تاخیر ہوئی ہے۔ 

ملتان سے شارجہ کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ 

لاہور سے کراچی کی نجی ایئر کی پرواز کی روانگی میں 3 گھنٹےسے زائد کی تاخیر ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید