• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی امریکی انتظامیہ کے بیانات پر شکر گزار ہیں، شیخ وقاص اکرم


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اگر انسانی حقوق پر کوئی بیان دیتا ہے تو اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نئی امریکی انتظامیہ کے بیان پر شکر گزرا ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پی ٹی آئی قیادت مداخلت چاہتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید