کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں عید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے نعت خوانی کی پر رونق محفل کا انعقاد کیا گیا۔
محفل میں گلہائے عقیدت پیش کیا گیا، گورنر ہاؤس کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجادیا گیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ نظام مصطفیٰ میں ہمارے تمام مسائل کا حل ہے، نبی پاک کی تعلیمات کی پیروی ناگزیر ہے۔