• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔

کامران خان ٹیسوری ترکی میں تاجروں، سرمایہ کاروں اور اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

گورنر سندھ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سازگار ماحول پر تاجروں کو اعتماد میں لیں گے۔

قومی خبریں سے مزید