وزیرِ اعلیٰ سندھ کے سابق مشیر اسماعیل ڈاہری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
یاد رہے کہ اسماعیل ڈاہری کے بھائی علی رضا نے وکیل فرہاد ابڑو کی معرفت درخواست دائر کی تھی۔
پولیس نے 4 روز قبل ملزم کو گرفتار کر کے چرس اور اسلحہ رکھنے کے الزام میں کیس درج کیا تھا۔