حیدر آباد میں مزید 201 افراد کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آگیا
ضلعی افسر صحت نے بتایا کہ حیدر آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 201 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
October 29, 2025 / 06:02 pm
حیدرآباد: فتنہ الہندوستان کے روپوش 2 دہشتگرد گرفتار
حیدرآباد میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے روپوش 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
October 19, 2025 / 09:11 pm
حیدرآباد میں پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے کا جعلی اندراج، 5 ویکسینیٹر نوکری سے فارغ
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین نے جیونیوز کوبتایا کہ پولیو متاثرہ بچی کے انتقال پر کی جانے والی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ 18اگست کو پریٹ آباد کی رہائشی 8 ماہ کی بچی کی طبعیت خراب ہوئی تھی
October 11, 2025 / 11:40 am
ٹنڈو محمد خان: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، ایس ایچ او سمیت 2 افراد پر مقدمہ
ٹنڈو محمد خان کے گاؤں الہٰ جڑیو سٹھیو میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔
September 25, 2025 / 11:10 pm
سانگھڑ: گاڑی سے کراچی کے صحافی خاور حسین کی لاش ملی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صحافی خاور حسین کی غیر طبعی موت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔
August 17, 2025 / 12:01 am
حیدرآباد: مسلح افراد کی جیو نیوز کے کیمرا مین قاضی شکیل سے لوٹ مار
جیونیوز کے کیمرہ مین قاضی شکیل نیوز کوریج کے لیے بھٹ شاہ جارہے تھے۔ دو مسلح افراد نے کالی موری پل کے قریب قاضی شکیل کو واردات کا نشانہ بنایا۔
August 10, 2025 / 03:08 pm
گورنر سندھ کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ میں مہاجر ہوں، ہم سب پاکستانی ہیں: نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ میں مہاجر ہوں، ہم سب پاکستانی ہیں، مجھے افسوس ہے کہ گورنر نے اپنے ساتھ مہاجر لکھ دیا۔
July 20, 2025 / 05:12 pm
حیدرآباد: JF 17 تھنڈر نامی 40 من وزنی بیل کی دھوم، 50 لاکھ میں فروخت
حیدرآباد میں جے ایف تھنڈر 17 نام کا 40 من وزنی قربانی کا بیل شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
May 25, 2025 / 10:28 pm
حیدرآباد: کئی علاقوں میں گزشتہ روز سے بجلی بند، شہری پریشان
حیدر آباد شہر میں گزشتہ روز آنے والے گرد و غبار کے طوفان اور بارش کے بعد بجلی اب تک بحال نہ ہو سکی۔
May 04, 2025 / 08:51 am
کینال منصوبے کے باعث پیپلز پارٹی وفاق کی حمایت چھوڑ دیگی: نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کینال منصوبے سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا تو پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کی حمایت چھوڑ دیگی۔
April 18, 2025 / 08:52 am
این اے 213 پر ضمنی الیکشن کل، پی پی کی صبا تالپور اور جی ڈی اے کے لال چند میں سخت مقابلہ متوقع
عمرکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 پر کل ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں اور انتخابی مہم ختم ہوچکی۔
April 16, 2025 / 08:07 pm
حیدرآباد: جی ڈی اے کے گرفتار رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی اسپتال منتقل
غلام مرتضیٰ جتوئی امراض قلب کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیے گئے ہیں، اسپتال حکام
February 22, 2025 / 09:17 pm
شاعر و ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کا قتل، لے پالک بیٹے کا اعتراف
شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
February 17, 2025 / 01:31 pm
ایم ایس لیاقت میڈیکل یونیورسٹی سندھ انفارمیشن کمشنر کے روبرو طلب
سندھ انفارمیشن کمشنر نے حیدر آباد میں واقع لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
February 01, 2025 / 03:25 pm