شکرگڑھ کچہری میں پیشی پر آئے ملزم ٹیچر کو طالب علم کے ورثاء نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق اسکول میں طالب علم سے زیادتی کا ملزم ضمانت قبل از گرفتاری پر تھا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ ورثاء نے ملزم پر تشدد کیا اور کچہری چوک پر فائرنگ بھی کی۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان اسپیکر چیمبر پہنچنا شروع ہو گئے۔
پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ایک ماہ کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کسی این آر او کے لیے نہیں پاکستان کے مسائل کے لیے ہوں گے۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی درجے تک مضرِ صحت ہے۔
سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ مذاکرات ان سے ہی کامیاب ہوں گے جو ملک کے فیصلے کر رہے ہیں۔
کراچی کے درجۂ حرارت میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 2 روز کے دوران یہاں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔
گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشر قی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات سال برائے 2025-2026ء میں احمد شاہ، اعجاز فاروقی پینل نے میدان مار لیا۔
یورپی یونین نے پاکستان میں 21 دسمبر کو فوجی عدالت کی طرف سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ گاڑی میں گیس سلنڈر محفوظ حالت میں پایا گیا، متاثرہ افراد ٹنڈو محمد خان سے واپس کراچی گھر آرہے تھے۔
سید نوید قمر نے کہا کہ جمہوریت کیلئے بہتر ہے کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں۔
چینی پاکستان کے اچھے دوست ہونے کے باعث ہماری اندرونی صورتحال سے پریشان ہیں، رہنما ن لیگ
حوثی ترجمان یحییٰ سریع کا کہنا ہے کہ حوثی فورسز نے 8 کروز میزائلوں اور 17 ڈرونز کے ذریعے جوابی کارروائی کی، جس سے دیگر طیاروں کو یمنی فضائی حدود چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا۔
حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو آج ہونے جارہا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں صبح بیٹھک لگے گی۔
پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ کیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کرم میں پائیدار امن اور لوگوں کی مشکلات کے مستقل حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔