• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میں اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

تھائی لینڈ میں اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

دارالحکومت بینکاک سے پولیس کے مطابق اسکول بس طلبا اور اساتذہ کو فیلڈ ٹرپ پر لے جا رہی تھی۔ 

ہلاک ہونے والوں میں طلبا، اساتذہ اور دیگر افراد شامل ہیں، بس میں آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید