• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آج سے ٹریفک پولیس مہم کا آغاز

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

کراچی میں آج سے ٹریفک پولیس مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس دوران شہر میں غیر قانونی، جعلی سرکاری نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس، اینٹی کار لفٹنگ سیل اور پولیس مل کر کارروائی کریں گے۔

ترجمان کے مطابق نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے پر قانونی کارروائی ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید