• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفر گڑھ: تیزاب حملے میں زخمی خاتون دم توڑ گئی

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی خاتون دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق خاتون 1 ماہ سے نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں زیرِ علاج تھی۔

خاتون کی وفات کے بعد واقعے میں تیزاب پھینکے جانے سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔

پولیس کے مطابق گھر میں سوئی 2 خواتین اور ایک بچی پر رشتے داروں نے تیزاب پھینکا تھا۔

واقعےمیں ملوث 4 ملزمان گرفتاری کے بعد سے جیل میں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید