• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا پاکستان میں انعقاد، بھارتی ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پاکستان میں انعقاد ہوگا، بھارتی اسکواڈ کو بھارتی وزارت کھیل نے این او سی جاری نہیں کیا۔

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کرے گا، ایونٹ کا آغاز 22 نومبر سے پاکستان ہوگا۔

چیئرمین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن انڈیا کا کہنا ہے کہ امید ہے بھارتی حکومت این اوسی جاری کردے گی، پاکستان میں ملک کی نمائندگی کرنا تمام کھلاڑیوں کیلیے ایک اچھا موقع ہے۔

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید