کراچی میں پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگیا۔
پولیس کے مطابق کورنگی عوامی کالونی تھانے کا اہلکار دورانِ ڈیوٹی انتقال کر گیا۔
پولیس اہلکار تنویر خان کی طبیعت دورانِ گشت خراب ہوئی تھی۔
حکومت پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144کے نفاذ میں 3 دن کی توسیع کر دی۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق منگل 26 سے جمعرات 28 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کی گئی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پولیس کانسٹیبل مبشر ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے۔
شعیب شاہین نے کہا کہ مظاہرہ اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک پی ٹی آئی کے مطالبات نہیں مانے جاتے یا بانی تحریک انصاف خود مظاہرہ ختم کرنے کا نہ کہہ دیں۔
حکومت اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرت ختم ہوگئے۔
سینیٹر شیری رحمان نے ترقی یافتہ ممالک کی 300 ارب ڈالرز کی امداد کے اعلان کو ناکافی قرار دیدیا۔
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔
صدر شمالی پنجاب پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر راولپنڈی کے نجی تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے۔
برامپٹن میں ایک پارک میں پی ٹی آئی کے کارکنان اکٹھے ہوئے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔
بیلاروسی وزیر نے پاکستانی ہاتھ سے بنے رکشے کو سراہا اور بیٹھ کر ڈیزائن کی تعریف کی۔
وفاقی وزیر داخلہ نے ہکلہ کے قریب مظاہرین کے تشدد سے شہید پولیس کانسٹیبل مبشر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
سندھ حکومت نے سندھ سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔
بیلا روس کے صدر کے دورہ پاکستان میں کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوں گے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے۔
صابری برادران کی قوالی اور صوفیانہ کلام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔