• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم ہانگ کانگ روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں فہیم اشرف ( کپتان)، آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب خان اور محمد اخلاق شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید