• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہلم: اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے تحت شہریوں میں چیک تقسیم

بلال اظہر کیانی — فائل فوٹو
بلال اظہر کیانی — فائل فوٹو

جہلم میں اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے تحت شہریوں کو ان کے گھر پر چیک تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر ن لیگ کے رکنِ قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے بتایا کہ اسکیم کے تحت آسان شرائط پر بلاسود قرضے دیے جا رہے ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ شہریوں کو سرٹیفکیٹ اور قرضےکی پہلی قسط دے دی گئی ہے۔

بلال اظہر کیانی نے بتایا کہ حکومت پنجاب شہریوں کو گھر بنانے کے لیے تمام وسائل دے رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید