• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی بڑی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1700 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔  

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار 627 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہو کر 2735 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید