• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 86سب انسپکٹرز سے انسپکٹرز کےعہدےپرترقی پائیں گے

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا نے بتایا کہ پنجاب پولیس میں پہلی مرتبہ سروس کوٹہ کے تحت سب انسپکٹر سے انسپکٹرز بھرتی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے سروس کوٹے کے متعلقہ قوانین میں ترمیم کر دی ہے۔ پنجاب پولیس کے 86 سب انسپکٹر پبلک سروس کمیشن سے سروس کوٹہ کے تحت انسپکٹر کےعہدے پرترقی پائیں گے ۔
لاہور سے مزید