• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں 15لاکھ بچے ہرسال نمونیا سےہلاک ہوجاتے ہیں،طبی ماہرین

لاہور ( جنرل رپورٹر )جنرل ہسپتال میں نمونیہ کے عالمی دن پر شعبہ طب اطفال کے زیر اہتمام آگاہی واک کے شرکاء، میڈیا اور شہریوں میں پمفلٹس تقسیم کیے گئے ، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 15 لاکھ سے زائد بچے نمونیا جیسے خطرناک مرض سے ہلاک ہوجاتے ہیں ۔ شعبہ طب اطفال کے سربراہ پروفیسر محمد شاہد، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فریاد حسین، پروفیسر فہیم افضل سمیت طبی ماہرین بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
لاہور سے مزید