• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو نے کے بعد 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 93 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 359 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 93 ہزار 583 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 93 ہزار 224 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید