• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے24 نومبر کے احتجاج کیلئے کسی سرگرمی کا آغاز نہ ہو سکا

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے حوالے سے ملتان میں کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے کسی قسم کی سرگرمی کا آغاز نہیں کیا جاسکا ، ملتان میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی وقیادت حسب معمول غائب ہے ،جس کی وجہ سےکارکنوں میں مایوسی پائی جاتی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ پارٹی عہدوں ،ٹکٹوں اور دیگر مفاداتی عہدوں کے لئے تو یہ سب آگے ہوتے ہیں ، لیکن پارٹی کے مشکل وقت میں یہ سب غائب ہیں ۔
ملتان سے مزید