• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر ) تھانہ کوتوالی کے علاقے محمدی محلہ گلی نمبر4میں خواجہ سرا سجاد احمد اپنے گھر میں پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا جس کے بھائی عبدالرزاق نے پولیس کو بتایا کہ میرا بھائی بیماری کی وجہ سے فوت ہوگیا اور کوئی قانونی کارروائی نہ کرانا چاہتے ہیں پولیس نے مذکورہ خواجہ سرا کا تحریری بیان بعد نعش حوالے کردی۔
ملتان سے مزید