الو ارجن کی پرستاروں سے نئے الزامات پر پرسکون رہنے کی اپیل
تیلگو سپر اسٹار الو ارجن نے دعویٰ کیا ہے کہ جعلی آئی ڈی والے پرستار غلط بیانی کر رہے ہیں، پشپا2 بھگڈر مچنے کے حوالے سے نئے الزامات کے تناظر میں انھوں نے اتوار کو ایک نیا بیان جاری کیا جس میں انھوں نے اپنے پرستاروں سے پرسکون اور خاموش رہنے کی اپیل کی۔