• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، شرجیل میمن و دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن—فائل فوٹو
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن—فائل فوٹو

کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔

شرجیل میمن اور دیگر ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

احتساب عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

جس کے بعد عدالت نے درخواست کی سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔

قومی خبریں سے مزید