• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی—فائل فوٹو
سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی—فائل فوٹو

جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو مقدمے کے چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحۂ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

پولیس نے سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت  میں پیش کیا۔

عدالت نے شاہ محمود کو فرد جرم کے لیے 25 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

قومی خبریں سے مزید